Template:Email templates/Consent/ur

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search
تصاویر و متن وغیرہ کے استعمال کی تحقیقات کے سلسلے میں غیر متعلقہ وضاحتوں (جیسے " میں وکی پیڈیا کو اجازت دیتا ہوں استعمال کی ") کی کثرت کی وجہ سے ، یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ اب ایک معیاری وضاحت نامہ ای میل کے لیے بنایا جائے ، جو کہ جواباً موصول ہو ، اس تصویری یا تحریری مواد کے خالق کی جانب سے ۔ مذکورہ اجازت ترمیم کے ساتھ ہو ، اگر ضروری ہو تو کچھ اضافی معلومات بھی دیں ۔ واضح رہے کہ "کام" اور "اجازۃ" ای میل میں ظاہر ہونا ضروری نہیں جسے وہ تصویر کی تفصیل اور اجازۃ کے طور پر تبدیل کر سکیں ۔

اگر ملف کے ربط آن لائن دستیاب نہ ہوں تو آپ کومنز پر اثقال کر سکتے ہيں اس سانچے کے ساتھ:
{{OTRS pending}} اور خالق کا ربط بھی اس وضاحت میں دے سکتے ہيں ۔ یاد رہے کہ مذکورہ بالا ای میل بھیجتے وقت آپ اس کو تین مقام پر تبدیل کریں گے ۔ اول:ربط اس ملف (تصویر،صوت،حرکیات) کا جس پر آپ کا م کرنا چاہتے ہيں دوم: license سوم: تاریخ اور وقت اور مزید اگر ممکن ہو تو ای میل میں متن " ازراہ کرم شامل کر دیں ربط اس تصویر کا جو وکی میڈيا کومنز پر جس کی آپ نے اجازۃ دی ہے "


To: permissions-commons@wikimedia.org


I hereby affirm that CHOOSE ONE: [I, (name here) am] OR [(copyright holder's name) is] the creator and/or sole owner of the exclusive copyright of [SPECIFY THE WORK HERE - describe the work to be released in detail, attach the work to the email, or give the URL of the work if online]

I agree to STANDARD CHOICE; SEE BELOW FOR MORE INFORMATION ON TYPE OF LICENSE: [publish that work under the free license "Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0" (unported) and GNU Free Documentation License (unversioned, with no invariant sections, front-cover texts, or back-cover texts).]

I acknowledge that by doing so I grant anyone the right to use the work in a commercial product or otherwise, and to modify it according to their needs, provided that they abide by the terms of the license and any other applicable laws.

I am aware that this agreement is not limited to Wikipedia or related sites.

I am aware that I always retain copyright of my work, and retain the right to be attributed in accordance with the license chosen. Modifications others make to the work will not be claimed to have been made by me.

I am aware that the free license only concerns copyright, and I reserve the option to take action against anyone who uses this work in a libelous way, or in violation of personality rights, trademark restrictions, etc.

I acknowledge that I cannot withdraw this agreement, and that the work may or may not be kept permanently on a Wikimedia project.

[SENDER'S NAME AND DETAILS (to allow future verification of authenticity)]
[SENDER'S AUTHORITY (Are you the copyright-holder, director, appointed representative of, etc.)]
[DATE]

اقسام اجازۃ

مذکورہ بالا مثال میں ، لائسنس دو قسم کے دیئے گئے ہيں
Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license
اور
GNU Free Documentation license.
اس فہرست میں سے آپ ان میں سے کوئی ایک اجازۃ منتخب کر سکتے ہيں
our list of free licenses.
ان تمام اجازۃ کے اغراض و مقاصد قریباً ایک جیسے ہی ہیں ۔
آپ کو ان میں سے کوئی ایک اجازۃ لگانا ہے :
CC-BY-SA version 3.0
یا
Creative Commons Attribution-Share-Alike 3.0
ایک قابل قبول حد تک مخصوص ہيں ، بس لگائیں
Creative Commons license,
Creative Commons Attribution-ShareAlike,
or
CC-BY-SA
(بغیر اخراجہ کے ) نہیں ۔ ایک ہی تصویر کے لیے آپ کو دو اجازۃ لگانے کی ضرورت نہيں ۔


اہم بات : آپ کو ان میں سے کوئی نہ کوئی اجازۃ لگانا بہر حال ضروری ہے ورنہ وہ قابل قبول نہ ہو گا.

برقی خط پتہ

یہ سب ای میل کریں اس ہمارے خط و کتابت سے متعلقہ افراد
("OTRS")
کے پتے پر
permissions-commons@wikimedia.org.
جو ای میل آپ بھیجیں گے کسی ایسی ایڈریس سے ہونی چاہیے جسے ہم فعال و متحرک کہہ سکیں ۔ جیسے کہ ، اگر آپ تصویر لے رہے ہیں کسی ویب سائٹ سے تو آپ کا ای میل اس ویب سائٹ کے رابطہ فہرست میں موجود ہونا چاہیے ۔ اور اگر کسی ایسے کام کو لیتے ہيں جو کسی ویب سائٹ یا آن لائن پر دستیاب نہيں ہے تو آپ کو اپنی پہچان / شناخت ظاہر کرنی ہوگی ۔

اور اگر آپ مذکورہ ملف کے خالق کی طرف سے طبع و نشر کے حق یافتہ کے طور پر خود کو ظاہر کر رہے ہیں تو آپ کو اس خالق کی طرف سے ایک اجازت نامے کا ثبوت فراہم کرنا ہو گا ۔