کامنز:ترجمہ منتظمین/حکمت عملی

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of a page Commons:Translation administrators/Policy and the translation is 100% complete. Changes to the translation template, respectively the source language can be submitted through Commons:Translation administrators/Policy and have to be approved by a translation administrator.
  • کامنز منتظمین خود کو گروپ میں شامل کرنے (اور ہٹانے) کی صلاحیت رکھتے ہیں اگر وہ مدد کرنا چاہتے ہیں۔
  • مامورین اداری COM:BN پر درخواست کرنے پر یہ حق تفویض کر سکتے ہیں۔ برادری کی رائے کے لیے درخواست کو کم از کم دو دن تک کھلا رہنا چاہیے۔ مامورین اداری اس بات کا تعین کرتا ہے کہ آیا امیدوار پر کوئی شدید اعتراضات نہیں ہیں، اگر نہیں ہیں تو وہ درخواست کو بند کر دے گا اور امیدوار کو ترجمہ منتظمین کے گروپ میں شامل کر دے گا۔
  • اگر صارف ایک سال تک اس آلہ کو استعمال نہیں کرتا ہے تو حق کو ہٹا دیا جائے گا۔