Commons:Picture of the Year/2013/Help/ur

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of a page Commons:Picture of the Year/2013/Help and the translation is 100% complete. Changes to the translation template, respectively the source language can be submitted through Commons:Picture of the Year/2013/Help and have to be approved by a translation administrator.

سال کی بہترین تصویر ۲۰۱۳ء
end

POTY 2013 : IntroductionRulesDiscussionTimelineTranslationsCommitteeHelpR1 Candidates / Gallery / TableR2 GalleryResults


Skip to 'ask a question' سوال پوچھئے پہ جائیے

Frequently Asked Questions (FAQ)

یہ کب شروع ہو گا؟

  • راؤنڈ اول 17 جنوری 2014 سے شروع ہو کے 7 فروری 2014 کو ختم ہو گا۔
  • راؤنڈ دوم 21 فروری 2014 سے شروع ہو کے 7 مارچ 2014 کو ختم ہو گا۔

مقابلہ کے لئے کون کون سی تصویریں اہل ہیں؟

وہ تمام تصاویر، جو ۲۰۱۳ء میں منتخب تصاویر کے درجہ تک پہنچیں اور برقرار رہیں، پہلے راؤنڈ کے لئے اہل ہیں۔ پہلے راؤنڈ کی سب سے مقبول ترین تصاویر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا پائیں گی۔

کیا آزمائشی دورانیہ میں ڈلا میرا ووٹ شمار ہو گا، اگر میں اہل ہوں؟

جی ہاں، جب تک آپ کا ووٹ جائز ہے (یعنی ہم یہ جان سکیں کہ آپ نے کس تصویر کو ووٹ دیا، اور یہ کہ گیلری میں وہ تصویر غلطی یا تخریب کاری کے باعث تو نہیں پہنچی، وغیرہ)۔ آپ اپنے تمام ووٹ اپنی شراکتوں میں جا کے دیکھ سکتے ہیں یا پھر کسی بھی گیلری صفحہ کے بالا راست کونے میں کنٹرول پینل میں موجود 'میری س ک ب ت' پہ طق کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں۔

کیا میں ووٹنگ بند ہونے کے بعد ووٹ ڈال سکتا ہوں؟

ووٹنگ کا دورانیہ گذر جانے کے بعد آپ کا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔ ووٹنگ کے صفحات کو ووٹنگ بند ہونے پہ منجمد کر دیا جائے گا۔ آپ کو بعد میں ووٹ ڈالنے پہ کسی قسم کی سزا نہیں ملے گی، مگر آپ کا ووٹ رد کیا جا سکتا ہے۔

مجھے انہانسڈ ووٹنگ ٹول کے لئے مدد کہاں ملے گی؟

وہ آپ کو اس صفحہ پہ مل جائے گی۔ انہانسڈ ووٹنگ ٹول استعمال کرنے کے لئے آپ کے متصفح پہ جاواسکرپت فعال ہونا چاہئے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم صارفین کی ووٹنگ میں مدد کریں، مگر ووٹوں کے وسیع حجم کی وجہ سے گہرائی میں جا کر تکنیکی مدد فراہم کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ اپنے متصفح پہ جاواسکرپٹ فعال کرنے کی ہدایات کے لئے یہاں طق کیجئے۔

'میری س ک ب ت' والا کنٹرول پینل بتاتا ہے کہ میں نااہل ہوں مگر میں جانتا ہوں کہ میں اہل ہوں۔

میری س ک ب ت والا ربط ان تمام صفحات پہ نمایاں ہو جاتا ہے جہاں آپ ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

اس صورت میں آپ کئی اقدام اٹھا سکتے ہیں۔

  1. سب سے پہلے آپ یہ بات یقینی بنا لیں کہ آپ کے ویکی میڈیا کامنز اور مقامی ویکی کے کھاتے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ اپنے کھاتوں کو منسلک کرنے کے لئے یہاں طق کیجئے »
  2. کسی بھی گیلری صفحہ کے بالا راست کونے میں کنٹرول پینل میں موجود 'میری س ک ب ت' پہ طق کیجئے۔ ظاہر ہونے والے بالاپر کے اہلیت والے خانے میں "دوبارہ جانچئے" بٹن پہ طق کیجئے۔
  3. اگر اس سے بات نہ بنے، تو 'میری س ک ب ت' میں 'ہٹائیے' بٹن پہ طق کیجئے اور صفحہ کو دوبارہ لوڈ کیجئے۔
  1. اگر یہ بھی نہ چلے، تو آپ کو اپنے متصفح کا ابطن صاف کرنے کی اور کوکیز حذف کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ عموما یہ آپ کے متصفح کی ترجیحات یا ترتیبات سے کیا جا سکتا ہے۔ آپ انٹرنیٹ پہ ڈھونڈ کے یا اپنے متصفح ساز سے رابطہ کر کے ابطن صاف کرنا اور کوکیز حذف کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ کوکیز حذف کرنے کے بعد آپ خارج نوشتہ ہو جائیں گے۔ اگر آپ کے متصفح پہ جاواسکرپٹ فعال ہے تو آپ 'میری س ک ب ت' تمام گیلری صفحات پہ دیکھ سکتے ہیں۔
اپنا ابطن نظرانداز کیجئے — سہل ہدایات
اکثر ونڈوز اور لینکس متصفحوں کے لئے:
  • Ctrl دبائے رکھ کے F5 دبائیے۔

ایپل سفاری کے لئے:

  •  Shift دبائے رکھ کے دوبارہ لوڈ کیجئے اوزاردان بٹن پہ طق کیجئے۔

کروم برائے میک میں:

  •  Cmd دبائے رکھ کے R دبائیے۔

فائرفاکس برائے میک میں:

  •  Cmd دبائے رکھ کے F5 دبائیے۔

اعداد و شمار کیا ظاہر کرتے ہیں؟

یہ اس لئے فراہم کئے گئے ہیں کہ ان سے رجحانات کا اندازہ لگایا جا سکے، مگر ضروری نہیں کہ وہ ٹھیک ہی ہوں۔ ناجائز امیدوار اور ووٹ اس میں شامل ہیں۔ چونکہ ان کی تجدید دن میں دو بار ہی ہوتی ہے، انہیں احتیاط سے استعمال کریں؛ کیونکہ کسی ملف کا حاصل کردہ ووٹ فورا انہیں تبدیل نہیں کرتا۔

میں دستی ووٹ کیسے ڈالوں؟

  1. یہ یقینی بنا لیجئے کہ آپ ووٹ ڈالنے کے لئے اہل ہیں، اور ویکی میڈیا کامنز پہ داخل نوشتہ ہیں۔ بہتر یہ ہو گا کہ آپ اپنے ویکی میڈیا کھاتوں کو ایک دوسرے سے منسلک کر لیجئے۔
  2. سال کی بہترین تصویر صفحہ پر ابھی ووٹ ڈالئے » پہ طق کیجئے۔
  3. کسی زمرہ پر طق کیجئے۔
  4. آپ جس تصویر کو ووٹ دینا چاہیں، اس کے ذیل راست میں موجود معلومات بٹن پر طق کیجئے۔
  5. اس چھوٹے سے بالاپر پہ ووٹوں کی فہرست پر طق کیجئے۔
  6. ووٹ والے قطعہ پر ترمیم کیجئے پہ طق کیجئے۔
  7. اپنا صارف نام اسی انداز سے ڈال دیجئے جیسا دوسروں نے آپ سے پہلے کیا۔ مثلا: # [[User:Myusername|Myusername]]
  8. صفحہ محفوظ کیجئے پہ طق کیجئے۔

اگر آپ یہ ٹھیک طرح نہ کر پائیں تو آپ کو ایک پیغام مل جائے گا جو آپ کو ٹھیک طرح ووٹ ڈالنا بتائے گا۔

وسیع ووٹ حجم کے باعث ہم گہرائی میں جا کہ تکنیکی معاونت نہیں فراہم کر سکتے، مگر آپ کوشش کیجئے اور اپنے متصفح کی ترتیبات اور مینو میں اور آن لائن اپنے سوال کا جواب تلاش کیجئے۔

Who are running the contest?

Have a look at the Committee page, here.

سوال پوچھئے

اگر آپ کو یہاں اپنے سوال کا جواب نہ ملے،

اپنا سوال پوچھنے کے لئے یہاں طق کیجئے انتباہ: سابقہ عنوان «کامنز:سال کی بہترین تصویر/۲۰۱۳ء/مدد» کی بجائے اب «<span style="/* attempt to bypass $wgRestrictDisplayTitle */">Commons:Picture of the Year/2013/Help/ur</span>» عنوان ہوگا۔