User:رائے یوسف تنہاؔ

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search

السلام علیکم میں ہوں رائے یوسف۔ پاکستان کے صوبہ بہاولپور کے علاقہ چولستان میں رہتا ہوں۔ ویکیپیڈیا پر اُردو زبان پسند کرتا ہوں۔ حسب ضرورت انگریزی بھی جانتا ہوں۔

تاریخ پیدائش: 04 مارچ 1986ء

تعلیم: اعلیٰ ثانوی

پیشہ: مزدوری