File:جامعہ طلحہ للبنین والبنات طلحہ کالونی تخت بھائی مردان.jpg

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search

Original file (3,000 × 2,250 pixels, file size: 538 KB, MIME type: image/jpeg)

Captions

Captions

Add a one-line explanation of what this file represents

Summary

[edit]
Description
اردو: جامعہ طلحہ للبنین والبنات طلحہ کالونی تخت بھائی مردان
              جامعہ طلحہ للبنین والبنات اینڈ طلحہ اسلامک اکیڈمی 
    کوٹ روڈ طلحہ کالونی مزدوراباد تخت بھائی ضلع مردان خیبرپختونخواپاکستان 
        مہتمم مفتی محمداسماعیل محمود 03002482922-03009330909- 03484424431 جامعہ طلحہ پاکستان کے ممتازاورمشہور دینی اداروں میں مقبول وتسلیم شدہ اورمستند ادارہ ہے ۔جسکی کاروکردارمعیاری اور شاندار ہے۔یہ باردار وسایہ دار درخت مولانا مفتی محمداسماعیل محمود نے یکم نومبر 2006ء بمطابق 9شوال 1427 ھ میں لگایا تھا ۔ابتداء یہ ادارہ ایک مختصر اور چھوٹی مکان میں تھا ۔لیکن حضرت مہتمم صاحب اور ان کے رفقاء کی اخلاص ومحنت ، جہد مسلسل اور ہمت اللہ تعالی کومقبول ہوگیا۔اب الحمدللہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اور اس عظیم دینی ادارے کی کرنیں پوری دنیا میں پھیل رہی ہیں۔ہزاروں طلباء و طالبات نے یہاں فیض علم حاصل کیا ہےاورمختلف مقامات پر مثبت اور معتدل انداز میں خدمات انجام      
                                                                          دے رہے ہیں۔

شعبہ جات (1)شعبہ درسی نظامی (ابتداء تا دورہ حدیث و تخصص زیرسایہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان (2)عصری علوم نرسری تا مٹرک (3)شعبہ حفظ و تجوید (4)شعبہ افتاء (5)شعبہ امتحانات (6)شعبہ تبلیغ و نشرواشاعت (7)شعبہ مطبخ (لنگرخانہ (8)شعبہ مالیات وحسابات (9)شعبہ تعمیرات (10)شعبہ تصنیف و تالیف (11)شعبہ کمپیوٹر (12)شعبہ الحاق مساجد و مدارس ترسیل زرکاپتہ جامعہ طلحہ للبنین والبنات کوٹ روڈ طلحہ کالونی مزدوراباد تخت بھائی ضلعمردان خیبرپختون خواپاکستان کرنٹ اکاونٹ (5-4695)نیشنل بینک اف پاکستان تخت بھائی برانچ(0548) جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ دینی مدارس و مساجد نیک ،باکردار اہل ثروت حضرات کے تعاون سے چلے ارہے ہیں اور اس میں ہی ہم سب مسلمانوں کی فلاح و بقاء مضمر ہے ۔ لھذا جامعہ طلحہ اور مسجد طلحہ کی تعمیر عمارت میں ہماری معاونت فرمائیں اور تمام دوستوں ، ماوں، بہنوں سے گزارش ہے ۔ کہ اس کار خیر میں خود بھی تعاون فرماکر اپنے لئے توشہ اخرت بنائیں اور دوسرے رشتہ داروں کوبھی ترغیب دے کر اس گلستان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمارت میں ہماری معاونت فرمادیں۔

یہ جامعہ طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نام سے موسوم ہے۔یہ مشہور صحابی طلحۃ بن عبیداللہ بن عمروبن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب قریشی تیمی مدنی ہیں ۔ابومحمد اپ کی کنیت ہے ، والدہ کا نام صعیہ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپ کو طلحۃ الخیر ، طلحۃ الجود ، طلحۃ الفیاض کے خطاب سے سرفرازفرمایا۔اسکے علاوہ اپ کے القاب زندہ شہید ، اور قرینین بھی ہیں ۔ان القاب میں سے ہرلقب کاایک پس منظر ہے جوایک دوسرے سے بڑھ کر دل کشی و خوشنمائی کاحامل ہے اپ ان دس خوش نصیب اصحاب رسول میں سے ایک ہیں ۔جن کو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی خوشخبری عطا فرمائی۔ان 8 حضرات میں سے ہیں جن کو سبقت الی الاسلام کرنے کی سعادت ملی ۔ ان پانچ افراد میں سے ہیں جنہوں نے ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔اور ان 6 اہل شوری میں سے ہیں جن سے رضا مندی کی حالت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دنیا سے پردہ فرمایا۔
This is a photo of a monument in Pakistan identified as the
KPK-90
Date
Source Own work
Author Mufti12353

Licensing

[edit]
I, the copyright holder of this work, hereby publish it under the following license:
w:en:Creative Commons
attribution share alike
This file is licensed under the Creative Commons Attribution-Share Alike 4.0 International license.
You are free:
  • to share – to copy, distribute and transmit the work
  • to remix – to adapt the work
Under the following conditions:
  • attribution – You must give appropriate credit, provide a link to the license, and indicate if changes were made. You may do so in any reasonable manner, but not in any way that suggests the licensor endorses you or your use.
  • share alike – If you remix, transform, or build upon the material, you must distribute your contributions under the same or compatible license as the original.


File history

Click on a date/time to view the file as it appeared at that time.

Date/TimeThumbnailDimensionsUserComment
current16:28, 15 September 2016Thumbnail for version as of 16:28, 15 September 20163,000 × 2,250 (538 KB)Mufti12353 (talk | contribs)User created page with UploadWizard

There are no pages that use this file.